Islam is the correct way to live, and we chose to try to live that way

Introduction

Introduction AKL

“AKL is a social organization that was established in 2019. Its founder and president, Qamar Siddique, is a renowned literary figure, artist, social leader, and orator who has been working tirelessly for peace, happiness, and truthfulness at national and international levels. The organization’s purpose is to promote peace, happiness, and brotherhood at national and international levels, and to bring happiness to society. Its mission is to unite all religious, social, and political groups to serve humanity. And to educate new generations in a better way, so that the future society is free from all prejudices and people live with integrity, united for the sake of Allah’s pleasure.

We also have another social organization called Khulus Foundation, which works for the welfare and betterment of people, especially small business owners, to help them stand on their own feet and become confident and self-sufficient citizens. AKL is working for the unity of the Muslim community, as well as for the unity of people of all religions at the global level.”

   تعارفAKL

اے کے ایل ایک سماجی تنظیم ہے جو کہ 2019 میں وجود میں آئی. اس کے بانی اور صدر جناب قمر صدیق جو کہ ملک کے ممتاز ادبی مصور ادبی مصنف سماجی رہنما اور خطیب ہیں. جو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر امن خوشحالی اور سچائی ایمانداری کے لیے کوشاں ہیں. اس تنظیم کا مقصد بھی یہی ہے کہ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر امن خوشحالی اور بھائی چارے کو فروغ دیا جائے اور ملکی اور بین الاقوامی سطح پر معاشرے کو خوشحال بنائیں. اس تنظیم کا مشن ہے کہ تمام مذہبی سماجی سیاسی جماعتیں متحد ہو کر اللہ تعالٰی کی رضا کے لئے عوام کی خدمت کریں. اور ملکی اور بین الاقوامی سطح پر معاشرے کو خوشحال بنائیں. نئی نسلوں کی تعلیم کے ساتھ بہتر طریقے سے تربیت کی جائے. تاکہ انے والا معاشرہ ہر تعصب سے پاک ہو اور لوگ اللہ تعالی کی رضا کے لیے متحد ہو کر ایمانداری کے ساتھ زندگی گزاریں. ہماری ایک اور سماجی تنظیم خلوص فاؤنڈیشن بھی ہے جو لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتی ہے ان کی امداد خاص طور پر چھوٹے کاروبار فراہم کرنے کی کوشش کرتی ہے تاکہ لوگ مانگنے سے زیادہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہوں اور پر اعتماد اور خود دار شہری بن سکے اے کے ایل امت مسلمہ کے اتحاد کے علاوہ عالمی سطح پر تمام مذاہب کے لوگوں کو اللہ کی رضا کے لیے انسانی خدمت اور عالمی امن کے لیے بھی باقاعدہ کام کرے گی اللہ تعالی ہمارا حامی و ناصر ہو